🧴 طریقۂ استعمال
1️⃣رات کو لگائیں
سونے سے پہلے متاثرہ جگہ کو صاف اور خشک کریں، پھر گولڈن ہربل تلّا کے 3 تا 4 قطرے لے کر ہلکے ہاتھ سے مساج کریں۔
2️⃣ آرام کرنے دیں
تلّا لگانے کے بعد اسے پوری رات لگا رہنے دیں تاکہ اجزاء بہتر طریقے سے اثر دکھا سکیں۔
3️⃣ صبح دھو لیں
صبح نیم گرم پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ بہتر نتائج کے لیے اس عمل کو روزانہ باقاعدگی سے دہرائیں۔